فهرس الكتاب

الصفحة 1569 من 7481

کتاب: مسجدیں اور نماز کی جگہیں

فوت شدہ نماز کی قضا اور اس میں جلدی کرنا مستحب ہے

1569 وَحَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا الْمُثَنَّى، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا رَقَدَ أَحَدُكُمْ عَنِ الصَّلَاةِ، أَوْ غَفَلَ عَنْهَا، فَلْيُصَلِّهَا إِذَا ذَكَرَهَا» ، فَإِنَّ اللهَ يَقُولُ: أَقِمِ الصَّلَاةِ لِذِكْرِي

مثنیٰ نے قتادہ کے حوالے سے حضرت انس بن مالک ﷜سے روایت کی 'کہا:رسول اللہ ﷺنے فرمایا:''جب تم میں سے کوئی نماز (پڑھنے کے وقت اس ) سے سویا رہے یا اس سے غافل ہو جائے تو جب اسے یاد آئےوہ (نماز) پڑھ لے 'بے شک اللہ تعالیٰ نے (خود ) ارشاد فرمایا ہے:اور میر ییاد کے وقت نماز قائم کرو۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت