فهرس الكتاب

الصفحة 1664 من 7481

کتاب: مسافرو ں کی نماز قصر کا بیان

نماز چاشت کا استحباب 'یہ کم از کم دو رکعتیں 'مکمل آٹھ رکعتیں اور درمیانی صورت چار یا چھ رکعتیں ہیں'نیز اس نماز کی پابندی کی تلقین

1664 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَزِيدَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَقَالَ يَزِيدُ مَا شَاءَ اللَّه

شعبہ نے یزید سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی اور یزید نے (ماشاء کے بجائے) ماشاء اللہ (جتنی اللہ چاہتا ) کہا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت