فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
الصفحة 1666 من 7481
نماز چاشت کا استحباب 'یہ کم از کم دو رکعتیں 'مکمل آٹھ رکعتیں اور درمیانی صورت چار یا چھ رکعتیں ہیں'نیز اس نماز کی پابندی کی تلقین
1666 حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ بَشَّارٍ جَمِيعًا عَنْ مُعَاذِ بْنِ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
معاذ بن ہشام نے روایت کی ،کہا: مجھے میرے والد نے قتادہ سے اسی سند کےساتھ یہی حدیث بیان کی۔
حجم الخط: