فهرس الكتاب

الصفحة 1776 من 7481

کتاب: مسافرو ں کی نماز قصر کا بیان

رات کے آخری حصے میں دعا اور یا د الہی کی ترغیب 'اور اس وقت ان کی قبولیت

1776 حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ ثُمَّ يَبْسُطُ يَدَيْهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى يَقُولُ مَنْ يُقْرِضُ غَيْرَ عَدُومٍ وَلَا ظَلُومٍ

سلیمان بن بلال نے سعد بن سعید سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور اس میں یہ اضافہ ہے:"پھراللہ تعالیٰ اپنے دونوں ہاتھ پھیلاتا ہے اور فرماتا ہے۔:کون اسکو قرض دے گا جو نہ محتاج ہے اور نہ ہی ظالم۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت