فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
الصفحة 1778 من 7481
رات کے آخری حصے میں دعا اور یا د الہی کی ترغیب 'اور اس وقت ان کی قبولیت
1778 و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّ حَدِيثَ مَنْصُورٍ أَتَمُّ وَأَكْثَرُ
شعبہ نے ابو اسحاق سے اسی سند کے ساتھ مذکورہ حدیث بیان کی،البتہ منصور کی روایت مکمل اور زیادہ (تفصیلات پر محیط ) ہے۔
حجم الخط: