فهرس الكتاب

الصفحة 1863 من 7481

کتاب: قرآن کے فضائل اور متعلقہ امور

ماہرقرآن کی فضیلت اور وہ جو اس میں اٹکتا ہے(اس کا اجر)

1863 و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سَعِيدٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتَوَائِيِّ كِلَاهُمَا عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ و قَالَ فِي حَدِيثِ وَكِيعٍ وَالَّذِي يَقْرَأُ وَهُوَ يَشْتَدُّ عَلَيْهِ لَهُ أَجْرَانِ

ابن ابی عدی نے سعید سے روایت کی،وکیع نے ہشام دستوائی سے روایت کی،ان دونوں نے قتادہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی البتہ وکیع کی حدیث میں یہ الفاظ ہیں:"جو اسے پڑھتا ہے اور وہ اس پر گراں ہوتا ہے،اس کے لئے دو اجر ہیں۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت