فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
کتاب: قرآن کے فضائل اور متعلقہ امور
1875 و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ حَسَّانَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَكَأَنَّهُمَا فِي كِلَيْهِمَا وَلَمْ يَذْكُرْ قَوْلَ مُعَاوِيَةَ بَلَغَنِي
یحییٰ بن حسان نے کہا:معاویہ بن سلام نے ہمیں اسی سند کے ساتھ اسی طرح حدیث بیان کی لیکن انہوں نے دونوں جگہوں پراوکانہما (یا جیسے وہ ) کی جگہ"وکانہما" (اور جیسے وہ) کہا اور معاویہ کا قول ہے کہ"مجھے یہ خبرپہنچی"ذکر نہیں کیا۔