فهرس الكتاب

الصفحة 188 من 7481

کتاب: ایمان کا بیان

برائی سے روکنا ایمان کا حصہ ہے اور ایمان گھٹتا بڑھتا ہے ، نیز نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا فرض ہے

188 وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَزَادَ: «الْإِيمَانُ يَمَانٍ وَالْحِكْمَةُ يَمَانِيَةٌ»

شعیب نے زہری سے اسی سند کے ساتھ یہی روایت کی اور (آخرمیں یہ ) اضافہ کیا:'' ایمان یمنی ہے اور حکمت بھی یمنی ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت