کتاب: قرآن کے فضائل اور متعلقہ امور
قرآن مجید کو سات حروف پراتارہ گیا 'اس کے مفہوم کی وضاحت
1907 و حَدَّثَنَاه عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
معاذ عنبری نےشعبہ سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی۔