فهرس الكتاب

الصفحة 1928 من 7481

کتاب: قرآن کے فضائل اور متعلقہ امور

وہ اوقات جن میں نماز پڑھنے سے روکا گیا ہے

1928 و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ خَيْرِ بْنِ نُعَيْمٍ الْحَضْرَمِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ هُبَيْرَةَ السَّبَائِيِّ وَكَانَ ثِقَةً عَنْ أَبِي تَمِيمٍ الْجَيْشَانِيِّ عَنْ أَبِي بَصْرَةَ الْغِفَارِيِّ قَالَ صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَصْرَ بِمِثْلِهِ

یزید بن ابی حبیب نے خیر بن نعیم حضرمی سے،انھوں نے عبداللہ بن ہبیرہ سبائی سے۔۔۔اور وہ ثقہ تھے۔انھوں نے ابو تمیم جیشانی سے اور انھوں نے ابو بصرہ غفار ی سے روایت کی،انھوں نے کہا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں عصر کی نماز پڑھائی۔۔۔آگے سابقہ حدیث کے مانند ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت