فهرس الكتاب

الصفحة 1991 من 7481

کتاب: جمعہ کے احکام و مسائل

جمعے کی نماز سورج کے ڈھلنے کے وقت ہے

1991 و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ وَيَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا و قَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَهْلٍ قَالَ مَا كُنَّا نَقِيلُ وَلَا نَتَغَدَّى إِلَّا بَعْدَ الْجُمُعَةِ زَادَ ابْنُ حُجْرٍ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

عبداللہ بن مسلمہ بن قعنب،یحییٰ بن یحییٰ اور علی بن حجر میں سے یحییٰ نے کہا:ہمیں خبر دی اور دوسرے دونوں نے کہا:ہم سے حدیث بیا ن کی عبدالعزیز بن ابی حازم نے اپنے والد ابوحازم سے،انھوں نے حضرت سہیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی،انھوں نے کہا:ہم جمعہ کے بعد ہی قیلولہ کرتے اور کھانا کھاتے تھے۔ (علی) ابن حجر نے اضافہ کیا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت