فهرس الكتاب

الصفحة 1998 من 7481

کتاب: جمعہ کے احکام و مسائل

اللہ تعالیٰ کا فرمان:''اور جب وہ تجارت یا کوئی مشغلہ دیکھتے ہیں تو اس کی طرف ٹوٹ پڑتے ہیں اور آپ کو کھڑا چھوڑ جاتے ہیں ''

1998 و حَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ حُصَيْنٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ وَلَمْ يَقُلْ قَائِمًا

عبداللہ بن ادریس نے حصین سے اسی سند کے ساتھ روایت کی،کہا: (جب تجارتی قافلہ آیاتو) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دے رہے تھے ۔یہ نہیں کہا:کھڑے ہوئے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت