فهرس الكتاب

الصفحة 20 من 7481

مقدمہ صحیح مسلم

ضعیف راویوں سے روایت کی ممانعت اور روایت کی(حفاظت اور بیان کی)ذمہ داری اٹھاتے ہوئے احتیاط

20 وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «إِنَّمَا كُنَّا نَحْفَظُ الْحَدِيثَ، وَالْحَدِيثُ يُحْفَظُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَّا إِذْ رَكِبْتُمْ كُلَّ صَعْبٍ وَذَلُولٍ، فَهَيْهَاتَ»

محمد بن رافع 'عبد الرزاق'ابن طاؤس 'طاؤس کے بیٹے نے اپنےوالد (طاوس) سے ، انہوں نے حضرت ابن عباس﷜ سے روایت کی، انہوں نے کہا: ہم رسول اللہﷺ کی احادیث حفظ کرتے تھے اور رسول اللہﷺ سے (مروی) حدیث کی حفاظت کی جاتی تھیں مگر جب سے تم لوگوں نے (بغیر تمیز کے) ہر مشکل اور آسان پر سواری شروع کر دی تو یہ (معاملہ) دو رہو گیا (یہ بعید ہو گیا کہ ہماری طرح کے محتاط لوگ اس طرح بیان کردہ احادیث کو قبول کریں، پھر یاد رکھیں۔)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت