209 حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ ذَكْوَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَفَعَهُ قَالَ: «لَا يَزْنِي الزَّانِي» ثُمَّ ذَكَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ شُعْبَةَ
سفیان نے (سلیمان ) اعمش کے حوالے سے خبر دی کہ ذکوان نےحضرت ابو ہریرہ سے روایت کی ، انہوں نے نبی ﷺ سے بیان کیا ، فرمایا: ''زانی زنا نہیں کرتا کہ جب وہ زنا کر رہا ہو '' آگے (سفیان نے ) شعبہ کی حدیث کے مانند بیان کیا