فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
الصفحة 2270 من 7481
باب:۔ پانچ وسق سے کم میں صدقہ نہیں
2270 و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ وَمَعْمَرٌ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَ حَدِيثِ ابْنِ مَهْدِيٍّ وَيَحْيَى بْنِ آدَمَ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ بَدَلَ التَّمْرِ ثَمَرٍ
عبدالرزاق نے کہا: ہمیں ثوری اور معمر نے اسماعیل بن امیہ سے اسی سندکے ساتھ ،ابن مہدی اور یحییٰ بن آدم کی حدیث کی طرح بیان کیا،البتہ انھوں نے تمر (کھجور) کے بجائے ثمر (پھل) کہا۔
حجم الخط: