فهرس الكتاب

الصفحة 2286 من 7481

کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل

مسلمان کھجور اورجو سے صدقہ فطر(فطرانہ)ادا کرسکتے ہیں

2286 و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي ذُبَابٍ عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ كُنَّا نُخْرِجُ زَكَاةَ الْفِطْرِ مِنْ ثَلَاثَةِ أَصْنَافٍ الْأَقِطِ وَالتَّمْرِ وَالشَّعِيرِ

حارث بن عبد الر حمان بن ابی ذباب نے عیاض بن عبد اللہ بن ابی سرح سے اور انھوں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی انھوں نے کہا: ہم فطرا نہ ان تین اجناس سے نکالا کرتے تھے پنیر ،کھجور اور جو ۔ (یہی ان کی بنیا دی خوردنی اجنا س تھیں ۔)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت