فهرس الكتاب

الصفحة 23 من 7481

مقدمہ صحیح مسلم

ضعیف راویوں سے روایت کی ممانعت اور روایت کی(حفاظت اور بیان کی)ذمہ داری اٹھاتے ہوئے احتیاط

23 حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حُجَيْرٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: «أُتِيَ ابْنُ عَبَّاسٍ بِكِتَابٍ فِيهِ قَضَاءُ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَمَحَاهُ إِلَّا قَدْرَ» ، وَأَشَارَ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ بِذِرَاعِهِ

عمر وناقد'سفیان بن عیینہ'ہشام'بن حجیر' طاوس سے روایت ہے، کہا: حضرت ابن عباس﷜ کے پاس ایک کتاب لائی گئی جس میں حضرت علی﷜ کے فیصلے (لکھے ہوئے) تھے تو انہوں نے اس قدر چھوڑ کر باقی (سب کچھ) مٹا دیا اور سفیان بن عیینہ نے ہاتھ (جتنی لمبائی) کا اشارہ کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت