230 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: كَانَ جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةٌ»
مغیرہ نے شعبی سے روایت کی ، انہوں نے کہا: حضرت جریر بن عبداللہ نبی ﷺ سے بیان کیا کرتے تھے:'' جب غلام بھاگ جائے تو اس کی نماز قبول نہیں ہوتی ۔ '' ( جس طرح حرام کھانے والے کی نماز قبول نہیں ہوتی ۔ )