فهرس الكتاب

الصفحة 2324 من 7481

کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل

رشتہ داروں 'خاوند'اولاد 'اور والدین پرچاہے وہ کافر ہوں 'خرچ کرنے اور صدقہ کرنے کی فضیلت

2324 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَسْمَاءَ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أُمِّي قَدِمَتْ عَلَيَّ وَهِيَ رَاغِبَةٌ أَوْ رَاهِبَةٌ أَفَأَصِلُهَا قَالَ نَعَمْ

عبداللہ بن ادریس نے ہشام بن عروہ سے،انھوں نے اپنے والد سے،اور انھوں نے حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی،انھوں نے کہا:میں نے پوچھا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !میرے والدہ میرے پاس آئی ہیں اور (صلہ رحمی کی ) خواہش مند ہیں۔یا (خالی ہاتھ واپسی سے) خائف ہیں۔کیا میں ان سے صلہ رحمی کروں؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"ہاں۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت