فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
2331 و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ أَخْبَرَنِي أَخِي زَيْدٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ أَوْ أَمَرَ بِمَعْرُوفٍ وَقَالَ فَإِنَّهُ يُمْسِي يَوْمَئِذٍ
یحییٰ بن حسان نے کہا:ہمیں معاویہ ( بن سلام) نے حدیث سنائی،انھوں نے کہا:مجھے زید کے بھائی نے اسی سندکے ساتھ اسی (سابقہ حدیث) کی مانند خبر دی مگر انھوں نے کہا:"اوامربالمعروف (اور کی بجائے) یا نیکی کاحکم دیا"اور کہا:فانہ یمسی یومئذ"وہ اس دن اس حالت میں شام کرے گا۔"