فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
2401 و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنِي قَيْسُ بْنُ أَبِي حَازِمٍ قَالَ أَتَيْنَا أَبَا هُرَيْرَةَ فَقَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاللَّهِ لَأَنْ يَغْدُوَ أَحَدُكُمْ فَيَحْطِبَ عَلَى ظَهْرِهِ فَيَبِيعَهُ ثُمَّ ذَكَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ بَيَانٍ
اسماعیل نے کہا:مجھے قیس بن ابی حازم نے حدیث سنائی،انھوں نے کہا:ہم حضر ت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس حاضر ہوئے تو انھوں نے کہا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"اللہ کی قسم!تم میں سے ایک صبح کو نکلے،اپنی پیٹھ پر لکڑیاں لائے اور انھیں بیچے۔۔۔پھر بیان کی حدیث کے مانند حدیث سنائی۔"