کتاب کا نام: صحیح مسلم - مصنف: مسلم بن الحجاج القشیری - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: 2014ء الموافق ۱۴۳۵ھ - مترجم: پروفیسر محمد یحیٰ سلطان محمود جلالپوری - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل
سوال سے احتراز 'صبرراور قناعت کی فضیلت اور ان کی تر غیب
2425 حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
معمر نے زہری سے اسی سند کے ساتھ اسی طرح روایت کی ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.