فهرس الكتاب

الصفحة 2438 من 7481

کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل

انھیں دینا جن کی اسلام پر تالیف قلب مقصود ہو اور اس شخص کا صبر سے کام لینا جس کا ایمان مضبوط ہے

2438 و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمِثْلِهِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ قَالَ أَنَسٌ قَالُوا نَصْبِرُ كَرِوَايَةِ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ

ابن شہاب کے بھتیجے (محمد بن عبداللہ) نے اپنے چچا سے خبر دی،کہا:مجھے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خبر دی۔اور اسی طرح حدیث بیان کی،سوائے اس بات کےکہ انھوں نے کہا:حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا:ان لوگوں (انصار) نے کہا:ہم صبر کریں گے۔جس طرح یونس نے زہری سے روایت کی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت