فهرس الكتاب

الصفحة 245 من 7481

کتاب: ایمان کا بیان

نماز چھوڑنے والے پر لفظ کفر کا اطلاق کرنا

245 حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ:"فَعَصَيْتُ فَلِيَ النَّارُ"

وکیع نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ یہی حدیث بیان کی ۔ فرق یہ ہے کہ وکیع نے (فأبیت '' میں نے انکار کیا '' کے بجائے ) فعصیت فعلی النار '' میں نے نافرمانی کی تو میرے لیے جہنم ( مقدر) ہوئی '' کہا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت