فهرس الكتاب

الصفحة 2471 من 7481

کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل

خوارج(انسانی )مخلوق اور خلائق(انسانوں کے علاوہ دوسری مخلوق )میں سب سے برے ہیں

2471 و حَدَّثَنَاه أَبُو كَامِلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ يَخْرُجُ مِنْهُ أَقْوَامٌ

عبد الو حد نے کہا: ہمیں ( ابو اسحاق ) سلیما ن شیبانی نے اسی سند کے ساتھ (مذکورہ ) حدیث بیان کی اور کہا"اس ( جا نب ) سے کچھ قومیں نکلیں گی۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت