2474 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، جَمِيعًا عَنْ وَكِيعٍ، عَنْ شُعْبَةَ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: «أَنَّا لَا تَحِلُّ لَنَا الصَّدَقَةُ؟»
وکیع نے شعبہ سے اسی (ؐذکورہ با لا ) سند کے ساتھ روایت کی اور ("ہم صدقہ نہیں کھا تے"کے بجا ئے ) "ہمارے لیے صدقہ حلا ل نہیں"کہا ہے