کتاب کا نام: صحیح مسلم - مصنف: مسلم بن الحجاج القشیری - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: 2014ء الموافق ۱۴۳۵ھ - مترجم: پروفیسر محمد یحیٰ سلطان محمود جلالپوری - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب: ایمان کا بیان
اللہ تعالیٰ پرایمان لانا سب سے افضل عمل ہے
249 وَحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
(ابراہیم بن سعد کے بجائے معمر نے زہری سے اسی سند کے ساتھ یہی روایت بیان کی ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.