فهرس الكتاب

الصفحة 255 من 7481

کتاب: ایمان کا بیان

اللہ تعالیٰ پرایمان لانا سب سے افضل عمل ہے

255 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَزَادَ: وَأَشَارَ إِلَى دَارِ عَبْدِ اللهِ، وَمَا سَمَّاهُ لَنَا

شعبہ سے ان کے ایک شاگر د محمد بن جعفر نے اسی سند سے یہی روایت بیان کی اور اس میں یہ اضافہ کیا: ابو عمرو شیبانی نے عبد اللہ ( بن مسعود) ﷜ کے گھر کی طرف اشارہ کیا لیکن ہمارے سامنے ان کانام نہ لیا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت