فهرس الكتاب

الصفحة 2569 من 7481

کتاب: روزے کے احکام و مسائل

روزوں میں وصال(ایک روزے کو افطار کیے بغیر دوسرے سے ملانے)کی ممانعت

2569 وحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ نَهَى عَنِ الْوِصَالِ، بِمِثْلِ حَدِيثِ عُمَارَةَ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ

ابن نمیر،اعمش،ابی صالح،حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی سے اسی طرح روایت کیا ہے جس میں ہے کہ آپ نے وصال سے منع فرمایا۔ (آگے) ابو زرعہ سے عمارہ کی حدیث کے مانندہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت