2699 وحَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ بِمِثْلِهِ، وَقَالَ: صَوْمُ شَهْرٍ.
عبدالرزاق نے کہا:ہمیں (سفیان) ثوری نے عبداللہ بن عطاء سے خبر دی،انھوں نے ابن بریدہ سے اورانھوں نے اپنے والد سے روایت کی ،کہا:ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی۔۔۔اس کے بعد اسی (سابقہ حدیث) کے مانند حدیث بیان کی اورانھوں نے کہا:"ایک ماہ کے روزے۔"