2701 وحَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي خَلَفٍ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَطَاءٍ الْمَكِّيِّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: أَتَتِ امْرَأَةٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمِثْلِ حَدِيثِهِمْ، وَقَالَ: صَوْمُ شَهْرٍ
عبدالملک بن ابی سلیمان نے عبداللہ بن عطاء سے ،انھوں نے سلیمان بن بریرہ سے اور انھوں نے اپنے والد سے روایت کی،کہا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک عورت آئی۔۔۔۔ (آگے) ان کی حدیث کے مانند (بیان کیا) اور انھوں نے بھی کہا:"ایک ماہ کے ر وزے۔"