اس شخص کےلیے اللہ کی راہ میں روزہ رکھنے کی فضیلت جو نقصان اور حق کو ضائع کیے بغیر 'اس کی طاقت رکھتا ہو
2712 وحَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ، عَنْ سُهَيْلٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ
عبد العزیز یعنی دراوردی نے سہیل سے اسی سند کے ساتھ ، (سابقہ حدیث کے مانند ) حدیث بیان کی،