اس شخص کے لیے سال بھر کے روزے رکھنے کی ممانعت جسے اس سےنقصان پہنچنے یا وہ اس کی وجہ سے کسی حق کو ضائع کرے 'یا عید ین اور ایام تشریق کاٰ روزہ بھی نہ چھوڑے 'اور ایک دن روزہ رکھنے اور ایک دن نہ رکھنے کی فضیلت
2737 وحَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ بِشْرٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ «وَنَفِهَتِ النَّفْسُ»
مسعر سے روایت ہے،کہا:) ہمیں حبیب بن ابی ثابت نے اسی سند کےساتھ (سابقہ حدیث کے مانند) حدیث سنائی اور کہا:"اور (ہمیشہ روزے رکھنے والے کی) جان درماندہ ہوجائے گی۔"