2760 وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ ثَابِتٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أَيُّوبَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
عبد اللہ بن مبا رک نے سعد بن سعید سے روایت کی، کہا: میں نے عمر بن ثا بت سے سنا ،کہا: میں نے حضرت ایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، کہہ رہے تھے ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔۔اسی (سابقہ حدیث ) کے مانند ۔