فهرس الكتاب

الصفحة 2763 من 7481

کتاب: روزے کے احکام و مسائل

لیلۃ القدر کی فضیلت 'اس کو تلاش کرنے کی ترغیب 'اس کی وضاحت کہ وہ کب ہے ؟اور کن اوقات میں ڈھونڈنے سے اس کےمل جانے کی زیادہ امید ہے

2763 وحَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ زُهَيْرٌ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: رَأَى رَجُلٌ أَنَّ لَيْلَةَ الْقَدْرِ لَيْلَةُ سَبْعٍ وَعِشْرِينَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَرَى رُؤْيَاكُمْ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ، فَاطْلُبُوهَا فِي الْوِتْرِ مِنْهَا»

سفیان بن عیینہ نے زہری سے انھوں نے سالم سے اور انھوں نے اپنے والد (حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: ایک شخص نے(خواب میں ) دیکھا کہ لیلۃالقدر ستائیسویں رات ہے ۔تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا:"میں دیکھ رہا ہوں کہ تمھا را خواب آخری عشرے کے بارے میں ہے تم اس (لیلۃ القدر ) کو اس (عشرے ) کی طاق (راتوں ) میں تلا ش کرو ۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت