فهرس الكتاب

الصفحة 2948 من 7481

کتاب: حج کے احکام ومسائل

حج کے ساتھ(ہی )عمرے کا بھی فائدہ کا بھی فائدہ حاصل کرنا (تمتع کرنا

2948 وحَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ: فَافْصِلُوا حَجَّكُمْ مِنْ عُمْرَتِكُمْ، فَإِنَّهُ أَتَمُّ لِحَجِّكُمْ، وَأَتَمُّ لِعُمْرَتِكُمْ

ہمیں ہمام نے حدیث سنائی،انھوں نے کہا:ہمیں قتادہ نے اسی (مذکورہ بالا) سندسے حدیث بیا ن کی ،اور (اپنی) حدیث میں کہا:اپنے حج کو اپنے عمرے سے الگ (ادا کیا) کرو۔بلا شبہ یہ تمھارے حج کو اور تمھارے عمرے کو زیادہ مکمل کرنے والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت