اپنے احرام کو (کسی اور کے احرام کے ساتھ) معلق کرنے کا جواز 'یعنی کوئی شخص اس طرح احرام باندھے جس طرح کسی اور (فلا) کا احرام ہے 'اور اسی (منسک) کے احرام میں ہو جائے جس طرح (کے منسک) کا احرام فلاں کا ہے
2958 وحَدَّثَنَاه عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
معاذ بن معاذ نے کہا:ہمیں شعبہ نے اسی سندسے اسی کے مانند حدیث بیان کی۔