فهرس الكتاب

الصفحة 2973 من 7481

کتاب: حج کے احکام ومسائل

حج تمتع کرنما جائز ہے

2973 وحَدَّثَنَاه إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، كِلَاهُمَا عَنْ وَكِيعٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ ابْنُ حَاتِمٍ فِي رِوَايَتِهِ ارْتَأَى رَجُلٌ بِرَأْيِهِ مَا شَاءَ يَعْنِي عُمَرَ

اسحاق بن ابراہیم اور محمد بن حاتم دونوں نے وکیع سے یہ حدیث بیا ن کی (کہا:) ہمیں سفیان نے جریری سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیا ن کی، (البتہ ) ابن حاتم نے اپنی ر وایت میں کہا:بعد میں ایک آدمی نے اپنی رائے سے جو چاہا نظریہ بنالیا،ان کی مراد حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت