فهرس الكتاب

الصفحة 3057 من 7481

کتاب: حج کے احکام ومسائل

عمرے کے طواف میں اور حج کے پہلے طواف میں رمل (چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتے ہوئے'کندھے ہلا ہلا کر تیز چلنا ) مستحب ہے

3057 وحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ: «إِنَّ قَوْمَكَ يَزْعُمُونَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَلَ بِالْبَيْتِ، وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَهِيَ سُنَّةٌ» ، قَالَ: صَدَقُوا وَكَذَبُوا

ابن ابی حسین نے ابو طفیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی،کہا:میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا:آپ کی قوم کا خیال ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بیت اللہ (کے طواف میں ) اورصفا مروہ کے درمیان میں رمل کیا تھا،اور یہ سنت ہے۔انھوں نے فرمایا:انھوں نے صحیح بھی کہا اورغلط بھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت