3072 وحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ: وَلَكِنِّي رَأَيْتُ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَ حَفِيًّا وَلَمْ يَقُلْ وَالْتَزَمَهُ
عبدالرحمان نے سفیان سے اسی سند کے ساتھ روایت کی ،اور کہا:لیکن میں نے ابو القاسم کو دیکھا وہ تم سے بہت قریب ہوتے تھے۔انھوں نے"وہ (حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) اس سے چمٹ گئے"کے الفاظ نہیں کہے۔