3086 وحَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَقَالَ: إِلَّا طَوَافًا وَاحِدًا، طَوَافَهُ الْأَوَّلَ
ہمیں محمد بن بکر نے خبر دی (کہا: ) ہمیں ابن جریج نے اسی سند کے ساتھ اس کے مانند حدیث بیان کی ،اور کہا: سوائے ایک (بار کے ) طواف (یعنی ) پہلے طواف کے۔