کتاب کا نام: صحیح مسلم - مصنف: مسلم بن الحجاج القشیری - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: 2014ء الموافق ۱۴۳۵ھ - مترجم: پروفیسر محمد یحیٰ سلطان محمود جلالپوری - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب: حج کے احکام ومسائل
قربانی کے دن جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارنے(کے وقت )تک حاجی کے لیے مسلسل تلبیہ پکارنا مستحب ہے
3093 وحَدَّثَنَاه حَسَنٌ الْحُلْوَانِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حُصَيْنٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ
سفیان نے ہمیں حصین سے اسی سند کے ساتھ (یہی) حدیث بیان کی ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.