فهرس الكتاب

الصفحة 3117 من 7481

کتاب: حج کے احکام ومسائل

قربانی کے دن مزدلفہ میں صبح کی نماز خوب اندھیرے میں پڑھنا اور طلوع فجر کا یقین ہونے کے بعد اس(کی جلدی )میں مبالغہ کرنا مستحب ہے

3117 وحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، جَمِيعًا عَنْ جَرِيرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: قَبْلَ وَقْتِهَا بِغَلَسٍ

جریر نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ یہ حدیث بیان کی ،اور کہا: (فجر کی نماز) اس کے ( معمول کے) وقت سے پہلے اندھیرے میں (اداکی۔)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت