فهرس الكتاب

الصفحة 3133 من 7481

کتاب: حج کے احکام ومسائل

جمرہ عقبہ کو وادی کے اندر سے(اس طرح )کنکریاں مارنا کہ مکہ اس کے بائیں طرف ہو اور وہ ہر کنکری(مارنے )کے ساتھ تکبیر کہے

3133 وحَدَّثَنِي يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، ح وحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، كِلَاهُمَا عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَجَّاجَ، يَقُولُ: لَا تَقُولُوا سُورَةُ الْبَقَرَةِ وَاقْتَصَّا الْحَدِيثَ بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْنِ مُسْهِرٍ

ابن ابی زائدہ اور سفیان دونوں نے ہمیں اعمش سے حدیث بیان کی،انھوں نے کہا: میں نے حجاج سے سنا،کہہ رہا تھا:"سورہ بقرہ نہ کہو۔۔۔۔اور ان دونوں نے ابن مسہر کی حدیث کی طرح حدیث بیا ن کی،"

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت