فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
الصفحة 3142 من 7481
3142 وحَدَّثَنَاه عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، أَخْبَرَنَا عِيسَى، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ، يَقُولُ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
ہمیں عیسیٰ بن یونس نے خبردی، (کہا:) ہمیں ابن جریج نے خبر دی، (کہا:) مجھے ابو زبیرنے بتایا کہ انھوں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا،وہ کہہ رہے تھے:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آگے اسی کے مانند ہے۔
حجم الخط: