فهرس الكتاب

الصفحة 3147 من 7481

کتاب: حج کے احکام ومسائل

سر مونڈنا بال کاٹنے سے افضل ہے 'البتہ کاٹنا جائز ہے

3147 وحَدَّثَنَاه ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ: فَلَمَّا كَانَتِ الرَّابِعَةُ، قَالَ: «وَالْمُقَصِّرِينَ»

ہمیں عبدالوہاب نے حدیث سنائی، (کہا:) ہمیں عبیداللہ نے اسی سند کے ساتھ یہی حدیث بیان کی اور انھوں نے (اپنی) حدیث میں کہا:جب چوتھی باری آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"اور بال کٹوانے والوں پر بھی۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت