فهرس الكتاب

الصفحة 3181 من 7481

کتاب: حج کے احکام ومسائل

قربانی کے لیے لائے گئے جانوروں کا گوشت 'ان کی کھالیں اور جھولیں (اوپر ڈالے گئے کپڑے ) وغیرہ صدقہ کرنے چاہییں 'ان میں سے کچھ بھی قصاب کو (بطور اجرت ) نہیں دیا جا سکتا 'اور ان کی نگرانی کےلیے کسی کو نائب بنانا جائز ہے

3181 وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَمْرٌو النَّاقِدُ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ.

ابن عیینہ نے عبد الکریم جزری سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت