3215 وحَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ، حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرًا، عَنْ رُكُوبِ الْهَدْيِ، فَقَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «ارْكَبْهَا بِالْمَعْرُوفِ، حَتَّى تَجِدَ ظَهْرًا»
ہمیں معقل نے ابو زبیر سے حدیث بیان کی کہا: میں نے حضرت جا بر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ہدی (بیت اللہ کی طرف بھیجے گئے ہدیہ قر بانی ) پر سواری کے بارے میں پو چھا تو انھوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فر ما تے ہو ئے سنا:"دوسری سواری ملنے تک اس پر معروف طریقے سے سوار ہو جاؤ"