3263 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ سَهْمِ بْنِ مِنْجَابٍ، عَنْ قَزَعَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُسَافِرِ الْمَرْأَةُ ثَلَاثًا إِلَّا مَعَ ذِي مَحْرَمٍ»
سہم بن منجاب نے قزعہ سے انھوں نے ابو سعیدخدری سے روایت کی ، انھوں نے کہا:رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:''کوئی عورت تین دن کا سفر نہ کرے مگر یہ کہ محرم ساتھ ہو۔''