فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
الصفحة 3301 من 7481
مکہ سے ہجرت کرجانے والوں کےلیےحج و عمرہ سے فارغ ہونے کے بعد وہاں تین دن ٹھہرنا جائز ہے 'زیادہ نہیں
3301 وحَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ، حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، مِثْلَهُ
ضحا ک بن مخلد نے ہمیں حدیث بیان کی، (کہا: ) ہمیں ابن جریج نے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند خبر دی۔
حجم الخط: